ساہیوال:پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارواٸی۔غیر میاری اور مضر صحت مینگو جوس بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ۔ 40000 کے قریب جوس کے ڈبے ضبط
چیچہ وطنی تھانہ صدرِ کی حدود اڈا گیارہ ایل پر دوران ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص جاں بحق۔ خاتون اور بچہ زخمی
پاکپتن میں غریب دوکاندار کو ادھار سودا سلف کے پیسے مانگنا جرم بن گیا،چوکی فرید کوٹ پولیس ان ایکشن لین دین معاملے کو ڈکیتی کا رنگ دے کر محنت کش دوکاندار پر سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر دیا