عارفوالا میں عورتوں کی غیر اخلاقی ویڈیو بنانے والے گروہ کا انکشاف، متاثرہ خاتون کی انصاف کے لیے اپیل
یہ گروہ عورتوں کی غیر اخلاقی ویڈیو فلمیں بنا کر یورپ میں فروخت کرتا ہے اس گروہ کے سرغنہ طارق کے یورپ ممالک میں وسیع تعلقات ہیں یہ گروہ ویڈیو فلمیں بنا کر عورتوں کو مزید عورتیں لانے کی ڈیمانڈ کرتا ہے ایک متاثرہ خاتون نے اپنے بیان میں کہا کہ اس گروہ سے بلیک میل ہو رہی ہوں جبکہ پولیس ذرائع کے مطابق ابھی تک کوئی بھی درخواست موصول نہیں ہوئی درخواست ملتے ہی کا روائی کریں گے