ایس ایچ او تھانہ کلیانہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب بین الاضلاعی 4رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا۔
گرفتار علی حسن عرف بوبی 4 رکنی ڈکیت گینگ ضلع پاکپتن میں ڈکیتی اور رابری کے درجنوں مقدمات میں مطلوب تھا۔
گرفتار گینگ پاکپتن کے علاوہ ضلع ساہیوال اور اوکاڑہ میں بھی ڈکیتی کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب ہے۔
گرفتار ڈکیت گینگ سے بھاری مقدار میں وارداتوں کے دوران استعمال ہونے والا اسلحہ ناجائز بھی برآمد۔
گرفتار ڈکیت گینگ سے مزید تفتیش جاری اہم انکشافات متوقع۔