اوکاڑہ تھانہ اے ڈویژن اوکاڑہ کے انچارج انویسٹیگیشن سب انسپکٹر احمد یار نے ایس پی انویسٹیگیشن خالد محمود تبسم کے خلاف رپٹ کا اندراج کردیا۔
اوکاڑہ رپٹ کا اندراج ایس پی انویسٹیگیشن کی جانب سے غلیظ گالیاں اور ہتک آمیز رویہ اپنانے پر لکھی گئی۔رپٹ کا متن
اوکاڑہ ایس پی انویسٹیگیشن خالد محمود تبسم نے ٹیلیفون کال پر ملزمان کی گرفتاری ڈالنے کیلئے دباؤ ڈالا تھا۔متن
اوکاڑہ جوابا سب انسپکٹر نے ایس ایچ او کی جانب سے ڈی ایس پی سے بات کرکے گرفتاری ڈالنے کا کہا تھا۔متن
اوکاڑہ اس بات پر ایس پی انویسٹیگیشن نے غلیظ گالیاں اور ہتک آمیز رویہ اپنایا۔متن
اوکاڑہ سب انسپکٹر کیجانب سے ایس پی انویسٹیگیشن کیخلاف تھانہ اے ڈویژن میں رپٹ کا اندراج کردیا گیا۔
