173

دیپالپور کا نواحی علاقہ قلعہ سورا سنگھ سے بادل پانی لینے زمین پر اتر آئے

بادل سے پانی برستے تو دیکھا ہوگا.مگر بادلوں کو پانی لیتے ہوئے نہیں
دیپالپور کا نواحی علاقہ قلعہ سورا سنگھ سے بادل پانی لینے زمین پر اتر آئے.
اللہ کی قدرت کا مجزہ رونما ہوا اہل علاقہ نے بادلوں کو دھان کی فصل سے پانی لیتے ہوئے دیکھا گیا علاقہ کے لوگ اکٹھے ہو گئے اور فضا اللہ اکبر اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں