181

وزیراعلیٰ پنجاب کا ساہیوال میں چھت گرنے سے 4 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا ساہیوال میں چھت گرنے سے 4 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہارافسوس

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کا لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے کمشنر ساہیوال ڈویژن سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

زخمیوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں، وزیر اعلی کی ہدایت

جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں