53

عارف والا: ٹریفک حادثہ ماں بیٹی جانبحق

عارف والا: قبولا روڈ پر تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل ٹکر ماں اور 6 سالہ بیٹی موقع پر جاں بحق ، خاوند شدید زخمی- ریسکیو 1222 نے موقع پر پہنچ کر نعشوں اور زخمی خاوند کو اسپتال منتقل کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں