آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی شہید سب انسپکٹر سرور اکرم کے گھر آمد، شہید کے بلند درجات کے لیے دعا اور اہل خانہ سے ملاقات کی۔ پنجاب پولیس اپنے بہادر فرزند کی اس قابانی کو کبھی فراموش نہیں کرے گی، شہید کی فیملی کی ویلفیئر کا مکمل خیال رکھا جائے گا۔ آئی جی پنجاب
