90

ساہیوال:پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارواٸی۔غیر میاری اور مضر صحت مینگو جوس بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ۔ 40000 کے قریب جوس کے ڈبے ضبط

ساہیوال: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کی ھدایت پر ایڈیشنل ڈاریکٹر آپریشن علی خرم کی نور شاه روڈ 59/4 آر میں ٹیم کے ساتھ جعلی جوس مافیا کے خلاف کارواٸی۔


غیر میاری اور مضر صحت مینگو جوس بنانے والی فیکٹری پر چھاپا۔ 40000 کے قریب جوس کے ڈبے ضبط۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈاریکٹر آپریشن علی خرم نے نور شاه روڈ 59/4 آر میں ٹیم کے ساتھ جعلی جوس مافیا کے خلاف کارواٸی کرتے ہوٸے 40000 کے قریب غیر معیاری جوس کے ڈبے ضبط جن کی مالیت تقر یبا 8 لاکھ تھی جو ساھیوال اور گرد نواح میں سپلاهی ھونا تھا۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوٸے ایڈیشنل ڈاریکٹر آپریشن علی خرم نے کہا کہ پرڈکشن یونٹ کو اصلاح تک بند کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ معیاری خوراک عوام تک پہنچانا اتھارٹی کی اولین ترجیح ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں