پولیس تھانہ غلہ منڈی ساہیوال کی کاروائی، قحبہ خانہ کے اڈہ پر زناحرام کاری میں ملوث 06 کس مرد و خواتین گرفتار

ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ غلہ منڈی مدثر غفارخان نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے قحبہ خانہ پر چھاپے کے دوران زنا حرام کاری میں ملوث ( 06) کس مرد و خواتین کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کیا۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں