دیپالپور پی پی 189 کاغذات نامزدگی حاصل کرنے والوں کی تعداد 55 ہوگی

دیپالپور پی پی 189 کاغذات نامزدگی حاصل کرنے والوں کی تعداد 55 ہو گی

دیپالپور پی پی 189
13 امیدوار نے کاغذات جمع کروائے
جس میں سابق ایم این اے راومحمد اجمل خان کا بیٹا راوسعد اجمل
بلال عمر بودلا
چوہدری طارق ارشاد
سابق ایم پی اے ملک علی عباس کھوکھر
سردار شہریار موکل سمیت آج تک 13 افراد نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں