اوکاڑہ این اے 137 سے سکروٹنی کا عمل مکمل

اوکاڑہ این اے 137 سے سکروٹنی کا عمل مکمل

اوکاڑہ سابق ممبر قومی اسمبلی امیدوار مسلم لیگ ن راؤ محمد اجمل کہ کاغذات درست پائے گئے

اوکاڑہ سابق ضلعی صدر پی ٹی ائی طارق ارشاد خان کاغذات درست پائے گئے

اوکاڑہ سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور وٹو کی بیٹی جہاں آراء وٹو کے کاغذات درست

اوکاڑہ سابق ناظم سیدہ عباس رضا رضوی سردار شہر یار موکل سابق صوبائی وزیر سید رضا علی گیلانی سمیت 17 امیدواروں کے کاغذات درست

اوکاڑہ ریٹرننگ آفیسر این اے 137 جمیل حیدر شاہ کی طرف سے لسٹ آویزن کر دی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں