ساہیوال:عارفوالا روڈ پر بس کی پولیس وین کو ٹکر ، کانسٹیبل شہید

ساہیوال : عارف والا روڈ پر مسافر بس کی پولیس گشت والی گاڑی کو ٹکر

حادثہ کے نتیجہ میں ایک نوجوان اشفاق احمد موقع پر شہید جبکہ تین اہلکار شدید زخمی

تھانہ ڈیرہ رحیم پولیس چوکی شریں والا موڑ کی گاڑی گشت کررہی تھی کے تیز رفتار بس نے ٹکر ماردی جس سے کانسٹیبل محمد اشتیاق موقع پر شہید ہوگیا اور Asi اورنگزیب، کانسٹیبل محمد سلیم اور ڈرائیور محمد مقصود شدید مضروب ہوگئے

زخمیوں پولیس جوانوں اور شہید کی میت کو ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا

حادثہ کی اطلاع سنتے ہی ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد فوری موقع پر پہنچ گئے.

افسوس ناک واقعہ ساہیوال پولیس کے لیے ایک بہت بڑا سانحہ ہے.. ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد

اپنا تبصرہ بھیجیں