چیچہ وطنی تھانہ شاہکوٹ میں مبینہ تشدد سے جانبحق ملزم کا معاملہ،

چیچہ وطنی تھانہ شاہکوٹ میں ڈکیتی کے ملزم کا دوران حراست ہلاکت کا معاملہ
ڈکیتی کے مقدمہ 317/23 میں زیر حراست ملزم طارق ولد کمیر قوم بلوچ سکنہ 26/14 ایل کا دوران پولیس حراست ہلاکت کے واقعہ پر ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کا سخت نوٹس..
مدعی کی درخواست پر ایس ایچ او شاہکوٹ اعجاز اسلم,رانا عابد اے ایس آئی سمیت دیگر کانسٹیبلز کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔


ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے گی.. قانون سب کے لیے برابر ہے.. ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد

اپنا تبصرہ بھیجیں