حاجی عبد القیوم ہسپتال ساہیوال سے نومولود بچے کے اغواء کا واقعہ /ڈی پی او ساہیوال کا نوٹس ۔

حاجی عبد القیوم ہسپتال ساہیوال سے نومولود بچے کے اغواء کا واقعہ /ڈی پی او ساہیوال کا نوٹس ۔

رات 2 بجے کے قریب نامعلوم خاتون نے حاجی عبد القیوم ہسپتال ساہیوال سے نومولود بچےکو اغواء کر کے مفرور ہو گئی
ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کا موقع کا دورہ.. ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے ڈی ایس پی سٹی سرکل افتخار احمد کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاؤن اور ایس ایچ او تھانہ سٹی ساہیوال کی زیر نگرانی سپیشل ٹیم تشکیل دے دی ۔
تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو جلد از جلد ٹریس کر کے نومولود بچے کو بازیاب کروا لیا جائے گا.. ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد.. ۔ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے
ترجمان ساہیوال پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں