چیچہ وطنی: ناقص تفتیش پر شہری کی شکایت نکہ تھانیدار ریکارڈ سمیت طلب

چیچہ وطنی: شہری کی شکایت پر آر پی او ساہیوال نے تھانہ سٹی اے ایس آئی افضال بھٹی کو کل ریکارڈ سمیت طلب کر لیا،
شہری نے شکایت میں الزام عائد کرتے ہوئے کہا تفتیشی افضال بھٹی نے مقدمہ نمبر 479/23 بجرم 365،511،148،149 ت پ وقوعہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی بجائے غائب کر دیا اور ملزمان کو فائدہ پہنچایا، نامعلوم ملزم کو بھی مقدمہ سے فارغ کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں