237

ساہیوال: گورنرپنجاب نے وائس چانسلر یونیورسٹی آف ساہیوال پروفیسر ڈاکٹر جاوید اختر کو وائس چانسلر یونیورسٹی آف کمالیہ کا اضافی چارج دے دیا

ساہیوال: گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن نے وائس چانسلر یونیورسٹی آف ساہیوال پروفیسر ڈاکٹر جاوید اختر کو وائس چانسلر یونیورسٹی آف کمالیہ کا اضافی چارج دے دیا۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ان کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ان کی یہ تعیناتی چھ ماہ یا ریگولر وائس چانسلر کی تعیناتی تک کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں