ساہیوال: چوک جہاز گراؤنڈ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، فائرنگ سے 3 نوجوان اور راہگیر زخمی

ساہیوال تھانہ سٹی کہ علاقہ لیاقت چوک جہاز گراؤنڈ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ

ساہیوال معمولی تلخ کلامی پر مسلحہ افراد کی فائرنگ سے 3 نوجوان اور راہگیر زخمی

ساہیوال اندھا دھند فائرنگ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا

ساہیوال فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ساہیوال فائرنگ سے ہونے والے زخمیوں کو گورنمنٹ حاجی عبدالقیوم ہسپتال سے منتقل کر دیا گیا

ساہیوال پولیس تھانہ سٹی نے کاروائی کا آغاز کر دیا

زین شبیر نمائندہ سنو نیوز ساہیوال

اپنا تبصرہ بھیجیں