248

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا اوکاڑہ اور ساہیوال کا کل دورہ متوقع

اوکاڑہ: نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا اوکاڑہ اور ساہیوال کا کل دورہ متوقع

اوکاڑہ: وزیراعلی پنجاب محسن نقوی ڈی ایچ پی ہسپتال سٹی اور ڈی ایچ کیو ہسپتال ساؤتھ سٹی کا وزٹ کریں گے

اوکاڑہ: وزیراعلی پنجاب ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں لوگوں کو دی جانے والی سہولتوں کو بھی چیک کریں گے

اوکاڑہ: وزیراعلی پنجاب محسن نقوی اوکاڑہ میں صحافیوں سے پریس کانفرنس بھی کریں گے

اوکاڑہ: وزیر اعلی پنجاب کے ساتھ چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر ساہیوال اور ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ ہمراہ ہوں گے

اوکاڑہ: ڈیٹی کمشنر ذیشان حنیف وزیرعلی پنجاب محسن نقوی کو اوکاڑہ میں جاری ترقیاتی منصوبہ پر بریفنگ بھی دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں