تھانہ کسووال کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔3 کلو گرام سے زائد چرس برآمد ،دو ملزمان گرفتار

ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ کسووال سب انسپکٹر مدثر غفار نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے قبضہ سے 3 کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرکے علحیدہ علیحدہ مقدمات درج کر لیے۔
ترجمان ساہیوال پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں