98

ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد نے مختلف پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے

ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد نے مختلف پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ۔

انسپکٹر طاہر حسین پولیس لائن سے NIUچیچہ وطنی سرکل تعینات،

انسپکٹر اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ غازی آباد سے ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ رحیم ،

سب انسپکٹر کاشف علی لائن آفیسر ساہیوال سے ایس ایچ او تھانہ غازی آباد ،

سب انسپکٹر آصف نواز ایس ایچ او تھانہ یوسف والا سے انچارج ویلفیئر ،

سب انسپکٹر عامر فاروق ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ رحیم سے ایس ایچ او تھانہ یوسف والا ،

سب انسپکٹر غلام عباس ایس ایچ او تھانہ سول لائن سے NIUسٹی سرکل ساہیوال،

سب انسپکٹر امتیاز حسین انچارج ویلفیئر سے ایس ایچ او تھانہ سول لائن ،

سب انسپکٹر شہزاد علی ایس ایچ او تھانہ شاہکوٹ سے لائن آفیسر ساہیوال ،
سب انسپکٹر انصر خاں پولیس لائن ساہیوال سے ایس ایچ او تھانہ شاہکوٹ ،

ترجمان ساہیوال پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں