اوکاڑہ: مختلف محکموں کے افسران اہلکاران سمیت پرائیویٹ لوگوں و خواتین کو بلیک میلنگ اور دھمکانے کے فعل میں مرتکب شخص کے خلاف کاروائی

اوکاڑہ مختلف محکموں کے افسران اہلکاران سمیت پرائیویٹ لوگوں و خواتین کو بلیک میلنگ اور دھمکانے کے فعل میں مرتکب شخص کے خلاف کاروائی

اوکاڑہ رائے ذوالفقار جاوید کو عوامی مفادات کے منافی کاموں سے روکنے کے لیے ڈپٹی کمشنر ذیشان حنیف نے مراسلہ جاری کر دیا

اوکاڑہ مذکورہ شخص کے اپنی اجازت کے بغیر ضلع بھر کے حدود میں پولیس اسٹیشن اور ہسپتالوں کے علاوہ تمام سرکاری دفاتر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

اوکاڑہ احکامات کے خلاف ورزی پر متعلقہ افسران انچارج یا متعلقہ ادارے کا گزٹڈ افیسر مذکورہ شخص کو گرفتار کروانے اور مقدمے کے اندراج کا مجاز ہوگا ڈپٹی کمشنر

اوکاڑہ یہ احکامات تین ماہ کے لیے نافذ العمل رہیں گے ڈپٹی کمشنر

اوکاڑہ ڈپٹی کمشنر ذیشان حنیف نے احکامات پر عمل درامد کے لیے مراسلہ جاری کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں