اوکاڑہ/ رینالہ خورد این اے 135 سے 13 اُمیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع

رینالہ خورد ۔ این اے 135 اوکاڑہ 1 سے 13 اُمیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ۔

رینالہ خورد ۔ سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے علاؤہ آذاد امیدواروں نے بھی کاغذات جمع کروائے ۔

رینالہ خورد ۔ نامزدگی کاغذات جمع کرانے والوں میں سلمان اکرم فیضان اکرم اور ملک محمد اکرم جو باپ بیٹے ہیں ۔

رینالہ خورد ۔ سید صمصام بخآری سابق وفاقی وزیر محمد عارف لاشاری نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ۔

رینالہ خورد ۔ رائے علی نور کھرل رائے مجتبیٰ کھرل کاغذات جمع کرانے والوں میں شامل

اپنا تبصرہ بھیجیں