اوکاڑہ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ پر چھاپہ، متعدد کارکنوں گرفتار

اوکاڑہ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ ایم اے جنا ح روڈ پر پولیس کا چھاپہ، پولیس نے متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا، زرائع

اوکاڑہ؛ پولیس کا پی ٹی آئی کے ایم این اے کے نامزد امیدوار راو حسن سکندر کی رہائش گاہ پر چھاپہ، راؤ حسن سکندر گھر پر نہ مل سکے پولیس ناکام واپس

اوکاڑہ تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ میں بھی پولیس کا کریک ڈاؤن

اوکاڑہ: پی ٹی ائی کے کارکنوں اور امیدواران قومی صوبائی اسمبلی راو حسن سکندر چوری سلیم صادق نے آج ریلی نکالنے کی کوشش کی تھی

اوکاڑہ: ریلی کی کوشش کو پولیس کی بھاری نفری نے ناکام بنا دیا تھا

اوکاڑہ: پولیس کا موقف تھا کہ دفعہ 144 ہے ریلی نہیں نکالی جا سکتی

اوکاڑہ: شرکاء ریلی احتجاجی جلسہ کر کے منتشر ہو گئے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں