اوکاڑہ قومی اسمبلی کی چاروں جبکہ صوبائی اسمبلی کی آٹھ نشتوں پر نتائج

اوکاڑہ قومی اسمبلی کی چاروں جبکہ صوبائی اسمبلی کی آٹھ نشتوں پر نتائج مکمل موصول ہو گئے

اوکاڑہ این اے 135ندیم عباس ربیرہ مسلم لیگ ن 129218 ووٹ لیکر کامیاب

اوکاڑہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ اکرم بھٹی 106700 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

اوکاڑہ این اے 136 سے مسلم لیگ ن کے ریاض الحق جج 127764 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے

اوکاڑہ پی ٹی آ ئ حمایت یافتہ راو حسن سکندر 80069 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

اوکاڑہ این اے 137 پر تحریک انصاف کے حمایت یافتہ رضا گیلانی 131925ووٹ لیکر کامیاب ہوئے

اوکاڑہ راو اجمل مسلم لیگ ن کے 105381 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

اوکاڑہ این اے 138 پر مسلم لیگ ن کے میاں معین وٹو 122678 ووٹ لیکر کامیاب رہے

اوکاڑہ آزاد امیدوار میاں منظور وٹو 79692 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

اوکاڑہ پی پی حلقہ 185 مسلم لیگ ن کے جاوید علاو الدین 51956 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے

اوکاڑہ پی ٹی آئ حمایت یافتہ مہر جاوید 46599 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

اوکاڑہ پی پی 186 مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ سید عاشق کرمانی 43179 ووٹ لیکر کامیاب قرار

اوکاڑہ پی ٹی آئ کے حمایت یافتہ سید گلزار حسنین 32064 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے

اوکاڑہ پی پی 187 مسلم لیگ ن کے افتخار چھچھر 60658 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے

اوکاڑہ پی ٹی آئ حمایت یافتہ محمد فیاض 37343 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

اوکاڑہ پی پی 188 مسلم لیگ ن کے نورالامین ناصر وٹو 37913 ووٹ لیکر کامیاب قرار

اوکاڑہ پی ٹی آئ حمایت یافتہ معظم وٹو 18683 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

اوکاڑہ پی پی 189 مسلم لیگ ن کے علی عباس کھوکھر 40467 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے

اوکاڑہ آزاد امیدوار طارق ارشاد 38228 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

اوکاڑہ پی پی 190 مسلم لیگ ن کے یاور زمان 63899 ووٹ لیکر کامیاب

اوکاڑہ آزاد امیدوار مہر ستار 52600 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

اوکاڑہ پی پی 191 مسلم لیگ ن کے میاں منیر 45719 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے

اوکاڑہ آزاد امیدوار سلیم صادق 44889 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

اوکاڑہ ۔پی پی 192 مسلم لیگ ن کے غلام رضا ربیرہ 64174 ووٹ لیکر کامیاب

اوکاڑہ آزاد امیدوار حماد اسلم 57327 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

اپنا تبصرہ بھیجیں