نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا اوکاڑہ کے علاقے میں زیادتی کے بعدمعصوم بچے کے قتل کے واقعہ کا نوٹس

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا اوکاڑہ کے علاقے میں زیادتی کے بعدمعصوم بچے کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے آر پی او ساہیوال سے رپورٹ طلب کر لی
گرفتار ملزم کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔محسن نقوی
ملزم نے گھناؤنے جرم کا ارتکاب کیا، کسی رعایت کا مستحق نہیں۔محسن نقوی
مقتول بچے کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔محسن نقوی
وزیراعلیٰ محسن نقوی کا لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہارتعزیت، انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی

اپنا تبصرہ بھیجیں