224

تھانہ کسووال کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن,نقب زنی کی واردات کے بعد گھر کو آگ لگانے والا گینگ گرفتار

تھانہ کسووال کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن,
نقب زنی کی واردات کے بعد گھر کو آگ لگانے والا گینگ گرفتار

ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کی زیر قیادت اور ایس ڈی پی او چیچہ وطنی سرکل طارق محمود شیخ کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ کسووال مدثر غفار خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ نقب زنی کی واردات کرنے کے بعد گھر کو آگ لگانے میں ملوث 3 کس ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے مال مسروقہ جس میں طلائی زیورات 3 تولہ ، نقدی رقم 2 لاکھ روپے اور گندم مالیتی 22 ہزار روپے کل مالیتی 8 لاکھ 82 ہزار روپے برآمد کر لئے۔ متاثرین اور اہل علاقہ نے ڈی پی او ساہیوال اور پوری ٹیم کی اس کارکردگی کو سراہا۔۔    ترجمان ساہیوال پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں