137

اینٹی کرپشن ساہیوال کا چھاپہ، رشوت لیتے ایس ڈی آر محکمہ آبپاشی ساہیوال رنگے ہاتھوں گرفتار

اینٹی کرپشن ساہیوال نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کر شہری سے 20 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے محمد حنیف ایس ڈی آر محکمہ آبپاشی ساہیوال کو رنگے ہاتھوں  گرفتار کر لیا۔ ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد۔مقدمہ درج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں