185

چیچہ وطنی: مقدمہ منشیات میں جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم بری

چیچہ وطنی کے جج محمد ابوبکر صدیق بھٹی ایڈیشنل سیشن جج نے مقدمہ 9 سی کا فیصلہ سنا دیا جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم کو بری کر دیا ملزم کی جانب سے پیروی نوجوان قانون دان عُمیر حَسن بُھلر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ(صدر یَنگ لائیرز ایسوسی ایشن چیچہ وطنی) نے کی

تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی تھانہ سٹی کی حدود گِل چوک میں پولیس نے ملزم عرفان مسیح کو مبینہ طور پر 1700 گرام چرس فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا اور اس کے خلاف مقدمہ نمبر 628/2022 بجرم 3(1)9 سی درج کیا اور چالان عدالت میں پیش کیا جرم ثابت نہ ہونے پر عدالت نے ملزم کو بری کر دیا ملزم کی جانب سے پیروی نوجوان قانون دان عُمیر حَسن بُھلر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ( صدر یَنگ لائیرز ایسوسی ایشن چیچہ وطنی) نے کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں