اوکاڑہ: اے ڈویژن پولیس نے 11 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

اوکاڑہ : اے ڈویژن پولیس نے 11 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اوکاڑہ : اطلاع موصول ہونے پر اے ڈویژن پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا

اوکاڑہ : ملزم عبد الرحمن عرف کاکو کو ایک گھنٹے کے اندر اندر ٹریس کرکے گرفتار کر لیا گیا۔

اوکاڑہ : ملزم نے کٹنگ کروانے آئے بچے کو سیلون پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

اوکاڑہ : بچوں کے ساتھ جنسی جرائم میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزائیں دلوائی جا رہی ہیں، منصور امان ڈی پی او اوکاڑہ

ترجمان پولیس اوکاڑہ

اپنا تبصرہ بھیجیں