166

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شہزاد نے متعدد پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کردئیے چار ایس ایچ اوز کلوز لائن

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شہزاد نے متعدد پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کردئیے چار ایس ایچ اوز کلوز لائن کر دیا

ڈی پی او ساہیوال نے انسپکٹر اللّٰہ دتہ شاہین کو ایس ایچ او تھانہ یوسف والہ ،انسپکٹر چوہدری اللّٰہ دتہ اختر کو ایس ایچ او تھانہ نورشاہ ،سب انسپکٹر شفیق قمر کو ایس ایچ او تھانہ فتح شیر ،انسپکٹر رانا امتیاز نون کو ایس ایچ او تھانہ کمیر ،سب انسپکٹر صمیم الرحمٰن کو ایس ایچ او تھانہ سول لائن ،سب انسپکٹر آصف نواز تلہ کو ایس ایچ او تھانہ شاہکوٹ ،سب انسپکٹر چوہدری امجد آرائیں کو ایس ایچ او تھانہ کسووال ،سب انسپکٹر مدثر غفار خان بلوچ کو ایس ایچ او تھانہ صدر چیچہ وطنی ،سب انسپکٹر حاجی عامر فاروق گجر کو ایس ایچ او تھانہ غلہ منڈی تعینات کر دیا ہے جبکہ سب انسپکٹر ذیشان بشیر ڈوگر ،سب انسپکٹر اعجاز اسلم ،سب انسپکٹر انصر خان جوئیہ ،سب انسپکٹر ظفر خان کالے پٹھان کو کلوز لائن کردیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں