217

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں شارٹ سرکٹ کی اطلاع پر ایمرجنسی ریسکیو آپریشن ٹیم کو ریسیو انعامی چیک تقسیم

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں شارٹ سرکٹ سےلگنے والی آگ کی اطلاع کی ایمرجنسی کال ریسیو کرنے والے 1122کے عملہ میں انعامی چیک تقسیم کیے۔

ریسکیو کی فائر فائٹر نے فوری جائے حادثہ پر ریسپانس کیا،ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر پیشہ ورانہ طریقہ سے فائر فائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر قابو پاکر مزید نقصان سے بچا لیا۔

کمشنر ساہیوال نے انکی فرض شناسی اور کارکردگی کو سراہا۔خصوصا نوجوان ارسلان کو شاباش دی۔

آر پی او محبوب رشید،ڈپٹی کمشنرصائمہ علی، ڈی پی او فیصل شہزاد، ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن شفیق احمدڈوگر سمیت دیگر حکام بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں