ساہیوال: کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کا سخت ایکشن، گورنمنٹ کالج ساہیوال سنٹر کا تمام امتحانی عملہ تبدیل

ساہیوال: کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کا سخت ایکشن
ساہیوال:ناقص کارکردگی پر گورنمنٹ کالج ساہیوال سنٹر کا تمام امتحانی عملہ تبدیل
ساہیوال:تبدیلی کے احکامات چیکنگ کے دوران ناقص کارکردگی پر جاری کئے گئے
ساہیوال۔ کنٹرولر امتحانات فوری نیا امتحانی عملہ تعینات کرے۔ کمشنر کی ہدایت
ساہیوال:انٹرمیڈیٹ امتحانات کی شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔کمشنر
ساہیوال:بوٹی مافیا اور نقل مافیا کے خلاف جاری جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔شعیب اقبال سید
ساہیوال:تمام امتحانی مراکز کا عملہ ذمہ داری اور فرض شناسی سے کام کرے۔کمشنر کی ہدایت

اپنا تبصرہ بھیجیں