الیکشن ٹریبونل ملتان نےNA 143،  PP203 ، PP204 کے ریٹرنگ آفیسر کا فیصلہ کالعدم  قرار دے دیا

چیچہ وطنی ۔۔الیکشن ٹریبونل ملتان نے این اے 143 اور پی پی 203  ۔ 204  کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

چیچہ وطنی  ۔این اے 143  پی پی 203 ۔ پی پی 204 کے ریٹرنگ آفیسر کا فیصلہ کالعدم  قرار دے دیا۔

چیچہ وطنی ۔ الیکشن ٹربیونل ملتان  بنچ نے این اے 143 اور پی پی 203 پی ٹی آئی  کے امیدوار سابق ایم این اے رائے مرتضی اقبال خاں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے ۔

چیچہ وطنی ۔  پی پی204 سے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے میجر ریٹائرڈ محمد غلام سرور کے بھی کاغذات منظور

چیچہ وطنی۔  ۔ الیکشن ٹربیونل ملتان  نے  پی ٹی آئی امیدوار این اے 143 پی پی 203   رائے مرتضی اقبال خاں  اور پی پی 204 سے میجر ریٹائرڈ محمد غلام سرور  کو الیکشن لڑنے کیلئے  اہل قرار دیدیا۔

چیچہ وطنی ۔ ملتان بنچ نے پی ٹی آئی کے امیدوار سابق ایم این اے رائے حسن نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیئے۔

چیچہ وطنی ۔ رائے حسن نواز پی ٹی آئی کے ممبر کور کمیٹی ہے جنھیں تاحیات نا اہلی کی سزا سنائی گئی تھی ۔

چیچہ وطنی ۔ رائے حسن نواز نے حلقہ این اے 143 کے لیئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں